1 2

عمران خان کاحتمی فیصلہ ۔۔۔ یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ہوگیا یا نہیں ؟جانیں


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کرنے کا عندیہ دے دیا، فواد چوہدری اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر مناسب فیصلہ کریں گے، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔اس

حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر مناسب فیصلہ کریں گے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی ہے جس میں پٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 17 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا فیصلہ 31 مارچ کو کیا جائے گا جس کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہو گا۔ پٹرولیم مصنوعات بالخصوص پٹرول کی قیمت میں اس قدر اضافے کی خبر نے عوام کو بھی پریشان کر دیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ اگر پٹرول کی قیمت میں اس قدر اضافہ کیا گیا تو مہنگائی میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے اور اس سے عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ بڑھے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us