26

عمران خان کا وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب کو بڑا حکم، دوڑیں لگوا دیں


اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک ) وزیراعظم عمران خان نے فوری طور پر گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھی طلب کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب کچھ دیر میں اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینیٹ انتخابات میں شکست کا جائزہ لیا جائے گا۔وزیراعظم اعتماد کےووٹ سے متعلق مشاورت کریں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر قومی

اسمبلی اور صادق سنجرانی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں آئینی اور قانونی ماہرین نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے پہلے پہی پتہ تھا کہ سینیٹ انتخاب میں پیسہ چلے گا۔ مخالفین کے ہتھکنڈوں سے نہیں گھبراؤں گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے چند لوگ

خریدے گئے ، سب کے ناموں کا پتہ ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں آصف زرداری نے پیسہ چلایا ، پیسوں سے اپنا سسٹم چلا رہے ہیں۔ عہدے کے لیے اپنا مقصد نہیں بدل سکتا، اقتدار کی ہوس نہیں ہے۔ نظام کی تبدیلی میرا مشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندوں کو

مجھ پر اعتماد نہیں تو کھل کر اظہار کریں، اپوزیشن کی پیسے کی سیاست کو بے نقاب کرتا رہوں گا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، شفافیت کے لیے ہر فورم پر جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us