9 5

عمران خان کا وفاقی کابینہ کے حوالے سے بڑا فیصلہ، کھلبلی مچانے کی تیاری


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل اور کابینہ ممبران کے

قلمدان بھی تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان چند روز میں کابینہ میں رد و بدل کریں گے، وزیر اعظم عمران خان وزراء کی کارکردگی پر کابینہ میں رد و بدل کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے

۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر علی ظفر، فیصل واوڈ کو وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانیکا امکان ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us