عمران خان

عمران خان کو اندھیرے میں رکھے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف


اسلام آباد (این این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنوردلشاد نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کو صحیح بریف نہیں کیا جارہا، آئینی ماہرین ان کو صحیح حقائق نہیں بتائے جا رہے۔ایک انٹرویومیں سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنوردلشاد نے کہا کہ اسکرونٹی کمیٹی اپنی سفارشات الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کو پیش کریگی اور فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کرے گی،اسکرونٹی کمیٹی نے فیصلہ نہیں کرنا۔کنور دلشاد کا کہنا تھا کہ اسکرونٹی کمیٹی ایک طرح کی جے آئی ٹی ہے،

ان کی سفارشات بہت اہم ہونگی، جیسے پاناما کیس میں جی آئی ٹی کی سفارشات بہت اہم تھیں۔سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو صحیح طرح سے بریف نہیں کیا جارہا،ان کو اندھیرے میں رکھا جا رہاہے۔وزیر اعظم کے آئینی ماہرین ان کو صحیح حقائق نہیں بیان کرر ہے۔دریں اثناء تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق کا کہنا ہے کہ اپوز یشن صر ف بر یکنگ نیوز سیا ست کررہی ہے،وزیراعظم عمران خان کی موجود گی میں اپوز یشن جماعتو ں کو کسی صور ت بھی این آر او نہیں ملے گا،2023تک اپوز یشن جماعتو ں کے سارے خوا ب ادھورے ہی رہیں گے۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ الیکشن کمیشن کے باہر بھی اپوز یشن جماعتیں احتجاج کرنے کا شو ق پورا کر لیں وہاں بھی انہیں رسو ائی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، فارن فنڈ نگ کیس کی اصلیت سامنے

آ ئی تو پیپلز پار ٹی اور (ن) لیگ کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔اپوز یشن جماعتو ں کی چور مچائے شور پا لیسی خو د اپوز یشن کی سیا ست کے خا تمے کا سبب بن چکی ہے۔ قوم کے مسترد شدہ ٹو لہ سے وزیراعظم عمران خان کو کوئی خطرہ نہیں۔ ان شا ء اللہ اپوز یشن جماعتیں 2023تک تار یخیں دیتی رہیں گی اورحکومت اپنی آئینی مد ت پوری کرے گی بلکہ آ ئندہ انتخابا ت میں بھی واضح کامیا بی حاصل کر کے اپنی حکومت بنائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
24 1
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
23 1
اڑھائی سال بعد نا قابلِ یقین انکشاف
22 1
پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی
21 1
دپیکا پڈوکون کیا دھندا کرتی تھیں
20 1
عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی
19 1
لیاقت جتوئی سمیت کئی رہنماؤں کا (ن)لیگ میں شمولیت کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us