13 8

عمران خان کو ان کی کابینہ یعنی ان کے وفاقی وزیر ہی نقصان پہنچا رہے ہیں


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ نگار اسد کھرل کا کہناہےکہ عمران خان کو ان کی کابینہ یعنی ان کے وفاقی وزیر ہی نقصان پہنچا رہے ہیں۔عمران خان کے اردگرد موجود لوگ ہی ان کی بربادی کی وجہ بن رہے ہیں۔تجزیہ نگار کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان نے جن لوگوں کو اپنی کابینہ میں شامل کیا ہے، وہ ذاتی مفادا ت کے لئے انہیں استعمال کر رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ عمران خان کام نہیں کر پا رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیروں نے کہا تھا کہ وہ اپنے اپنے کیسز کی فائلیںنیب کو بھیجیں گے۔لیکن ابھی تک ایسا کچھ سامنے نہیں آیا۔سابق اٹارنی جنرل کے استعفیٰ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے استعفیٰ کے ساتھ ساتھ پاکستان بار کونسل نے وزیر قانون فروغ نسیم کے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کیا تھا، لیکن انہوں نے اپنا استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ان کو سمجھنا چاہیے کہ ان کا عہدہ بہت اہم ہے،کوئی بھی بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us