2

عمران خان کو ایک اور مشکل کا سامنا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک کی حکومت کے خلاف نہ صرف اپوزیشن رہنما بلکہ ان کی اپنی جماعت کے اراکین اسمبلی بھی تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں۔حال ہی میں راجہ ریاض حکومت پر کھلے عام تنقید کرتے دکھائٰی دیے ہیں جب کہ اب سینیر صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیاہے کہ راجہ ریاض کے علاوہ نجیب ہارون، خواجہ شیراز، ثنااللہ مستی خیل اور احمد حسین ڈیہڑی بھی ان اراکین اسمبلی میں شامل ہیں جو

اپنی ہی حکومت پر کھلے عام تنقید کرتے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر کی گئی پوسٹ میں صحافی اسد علی نےدعویٰ کیا کہ “کیا کشتی ڈوب رہی ہے؟ پہلے بی این پی مینگل اوراب ق لیگ نے بھی اتحادیوں کے لیے رکھے گئے وزیراعظم عمران خان کے عشائیہ میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ادھر راجہ ریاض کے علاوہ نجیب ہارون، خواجہ شیراز، ثنااللہ مستی خیل اور احمد حسین ڈیہڑی بھی ان اراکین اسمبلی میں شامل ہیں جو اپنی ہی حکومت پر کھلے عام تنقید کررہے ہیں۔خیال رہےمسلم لیگ (ق)نے وزیراعظم عمران خان کے عشائیہ میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان ق لیگ کاکہنا ہے کہ پارٹی رہنماوں کی مصروفیات کی بناپرعشائیہ میں شریک نہیں ہورہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اتحادی اور حکومتی ارکان کو

وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ دیاجائے گا جس میں معاونین، مشیر بھی شریک ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مسلم لیگ(ق)کی قیادت سے رابطہ کیا گیا اورباضابط عشائیہ میں شرکت کی دعوت دی گئی، ترجمان ق لیگ کاکہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کی مصروفیات کی بناپرعشائیہ میں شریک نہیں ہورہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us