work 1 336

عمران خان کو جب نوازشریف کی رہائی کے بارے میں بتایا گیا تو ان کا کیا رد عمل تھا، چونکادینے والی خبر آگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف ، کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کی جیل سے رہائی کے بعد تحریک انصاف کا بھی رد عمل سامنے آگیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدرکی سزائیں معطل ہونے کے بارے میں عدالتی حکم سے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان

نے نواز شریف کی سزا معطلی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی خبر پر کوئی ردعمل نہیں دیا ۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے میں سزاؤں کے خلاف اپیل میں نیب کا کیس مضبوط دکھائی نہیں دے رہا تھااور لگ رہا تھا کہ نیب نے کیس کی تیاری صحیح طریقے سے نہیں کی لیکن نیب ایک آزاد ادارہ ہے تمام معاملات کو قانون کے مطابق لے کر چلیں گے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us