عمران خان کو مِس لیڈ‘ کرتے ہیں، راؤف کلاسرا | Insafnews

عمران خان کو مِس لیڈ‘ کرتے ہیں، راؤف کلاسرا


لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی راؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ عمران خان کو عبدالرزاق داؤ د اور ندیم بابر ’مِس لیڈ‘ کرتے ہیں، شوگر اسکینڈل، ادویات اسکینڈل، اورذاتی مفادات پرظفر مرزا، فروغ نسیم کو کوئی نہیں پوچھتا، کل کو یہ سب بھاگ جائیں گے، انکوائریاں عمران خان کو بھگتنی پڑیں گی۔ انہوں نے اپنے تبصرے میں کہا کہ عمران خان کو کون مس لیڈ کر رہا ہے؟ کون ہے جو

کابینہ اجلاسوں میں چیزیں کلیئر کروانے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان کو چاہیے کہ میڈیا کو تھوڑا سا کریڈٹ دیں۔جس کی قیمت میڈیا کو ادا کرنی پڑتی ہے، کیونکہ اس طرح خبریں دے کر میڈیا خان صاحب کو بچا رہا ہوتا ہے، ان لوگوں نے اپنے بیگ اٹھا کر بھاگ جانا ہے، لیکن تمام چیزوں کا جواب نوازشریف ، یوسف رضاگیلانی اور آصف زرداری کی طرح عمران خان کو دینا پڑے گا۔اس لیے عمران خان کو چاہیے تمام چیزوں کا جائزہ لیا کریں۔بعض اوقات بیوروکریٹس بھی سیاسی

وزراء اعظم کو مروا دیتے ہیں۔عمران خان کی کابینہ کچھ ایسی چیزیں کی ہیں، جن میں شوگر ملز اسکینڈل،ادویات اسکینڈل اور دوسری چیزیں ہیں۔ اب ایس ای سی پی نے کمپنیز آرڈیننس میں تبدیلی کرنی ہے، انہوں نے وزارت قانون کو بھیجا، وہاں 100سے زائدکے قریب ترامیم ہوئیں۔عارف علوی نے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ جس کو میڈیا نے پکڑ لیا۔ان ترامیم میں 14ایسی ہیں جن کا کاروبار سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اس کا اب فروغ نسیم سے پوچھنا چاہیے۔ادویات اسکینڈل میں ظفر

مرزا کا نام ہے ، شوگر اسکینڈل میں رزاق داؤد اور ندیم بابر کا نام ہے، تفتان میں جب زائرین آئے تووزیراعظم کو سب ٹھیک کی رپورٹ دی گئی۔ہر اسکینڈل میں رزاق داؤد اور ندیم بابر کا نام آرہا ہے، لیکن عمران خان ان کی کابینہ میں تعریفیں کرتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان
اہم فیصلہ
4 ممالک سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us