imm

عمران خان کو وزیر اعظم ” لایا جانا” سیاسی انتقام قرار دے دیا گیا اگرکونسا کام ہوا تو حکومتی وزیر اور مشیر لاک اپ میں چلے جائیں گے چونکا دینے والی خبر آگئی


اسلام آباد (آئی این پی ) ترجمان بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان بہت بڑے سیاسی انتقام کے ساتھ میدان میں اتارے گئے ہیں، یہ احتساب کے نام پر انتقام ہے، نیب اگر واقعی آزاد ہوتا تو حکومتی وزیر اور مشیر لاکپ ہوتے،، اپوزیشن دھکمیوں سے مرعوب نہیں ہوگی، عوام

دشمن پالیسیوں کی مزاحمت ہوگی، فلمی ڈائیلاگ بولنے والے وزیراعظم اپوزیشن موڈ سے نکل آئیں۔ پیر کو ترجمان چیئرمن پی پی پی سینیٹر مصطفی نواز نے وزیراعظم کے بیان پر رد عمل میں کہا کہ عمران خان بہت بڑے سیاسی انتقام کے ساتھ میدان میں اتارے گئے ہیں، یہ احتساب کے نام پر انتقام ہے، نیب مشرف کی طرح اس استعمال کیا جا رہا ہے، نیب اگر واقعی آزاد ہوتا تو حکومتی وزیر اور مشیر لاکپ ہوتے، ترجمان بلاول بھٹو نے کہا وزیراعظم آغاز میں غیرمقبول ہو چکی حکومت کو سہارا دینے کیلئے ڈھونگ رچا رہے ہیں، عمران خان کا ویژن ہے نہ ان میں منشور پر عملدرآمد کی صلاحیت ہے، انہوں نے کہا اب بھی غلط بیانی کر کے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، خان صاحب کہتے ہیں مہنگائی قرضوں سے بچنے کیلئے کی ہے، دوسری طرف مہنگائی بھی کر رہے ہیں اور قرضے کیلئے آئی ایم ایف کی منتیں بھی کر رہے ہیں، مصطفی نواز کھوکھر نے کہامہنگائی آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے کی گئی ہے، مہنگائی کا

بدترین سونامی تو ابھی آنا ہے، نہیں چھوڑوں گا کہ فلمی ڈائیلاگ بولنے والے وزیراعظم اپوزیشن موڈ سے نکل آئیں، اپوزیشن دھکمیوں سے مرعوب نہیں ہوگی، عوام دشمن پالیسیوں کی مزاحمت ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us