1 1

عمران خان کیا خوفناک منصوبہ بنا چکے ہیں؟ سینئر صحافی ہارون الرشیدنے کھول کر رکھ دیا


اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) ہارون رشید نے انکشاف کیا کہ چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کا تبادلہ عمران خان نے کیا ہے دوسرے فریق نے نہیں کیا، میں دوسرے فریق سے متعلق نہیں بتاسکتا کیونکہ میں آخری عمر میں جیل جانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون رشید نے کہاکہ میں عمر کے آخری حصے میں

جیل جانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور نہ ٹرک کے نیچے آکر مرنا چاہتا ہوں تو خاتون اینکر نے کہا کہ ہارون صاحب خدا کا خوف کریں۔ہارون رشید کا کہنا تھا کہ خان صاحب تو ایڈونچر پر تلے ہوئے ہیں، شہباز شریف کی ناک رگڑنے پر اور کچھ لوگوں کی ناک رگڑنے پر۔۔ ہارون رشید نے عید کے بعد کچھ اہم گرفتاریوں کی بھی پیشنگوئی کی۔میڈیا سے متعلق ہارون رشید نے وزیراعظم عمران خان کو

وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ خان صاحب میڈیا کو بھی سیدھا کرنے پر تلے ہوئے ہیں حالانکہ میڈیا کے سب سے بڑے بینفشری خود عمران خان تھے، اگر میڈیا سیدھا ہوگیا تو انہیں پتہ چل جائے گا، انکے کس بل نکل جائیں گے۔ خداکی زمین پر کوئی بچا نہیں ہے، پہاڑ کاٹنے والے زمین سے ہارگئے۔ہارون رشید نے کہا کہ ملک کاہرکانسٹیبل وزیراعظم کے قانون سے زیادہ مضبوط ہے ،عمرا ن خان کے آنے بعد آج بھی پولیس ،پٹوار ،کسٹم ، انکم ٹیکس میں اتنی ہی رشوت ہے، پی ٹی آئی کے ٹاپ لیڈر کہتے ہیں ،میں نام نہیں لے سکتا کہ رشوت بڑھ گئی ہے کیونکہ اب رسک بھی

بڑھ گیا ہے ، پکڑے گئے تو مارے بھی جائیں گے۔ہارون رشید نے مزید کہا کہشیخ رشید نے کہا کہ 24 کروڑ کی بکنگ ہوچکی ہے حالانکہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ 24 کروڑ روپے کی بکنگ ہوچکی ہے۔ اسکے اس فقرے کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا کہ 24 کروڑآبادی نے بکنگ کرالی ہے۔ شیخ رشید سے جتنا مرضی اختلاف کرلیں لیکن شیخ رشید ایسی بات کرسکتا ہے؟



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us