عمران خان کی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات، کونسے اہم امور پر بات ہوئی


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے اہم ملاقات، ملاقات میں تینوں رہنماوں کے درمیان کرونا کی صورتحال اور ملکی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بدھ کے روز اپنے دفتر میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ،

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمیداور وفاقی وزراء سے اہم ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے علاوہ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے بھی شرکت کی۔ بتایا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور ملکی

سلامتی کے معاملات کے حوالے سے تمام رہنماوں کے درمیان تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔یہاں یہ واضح رہے کہ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب سویلین اور عسکری قیادت کرونا وائرس کیخلاف مشترکہ جدوجہد میں مصروف ہیں۔ جبکہ ملک کی سویلیں اور عسکری قیادت افغانستان کے امن عمل کے حوالے سے بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us