37

عمران خان کی حکومت ایک خاتون سے خوفزدہ ہے


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو حکومت ایک خاتون کو برداشت نہیں کرسکتی وہ عوام کو کیا برداشت کریگی۔ منگل کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز کی ہائیکورٹ میں پیشی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت کی اصلیت آپ کے سامنے ہے، ایک خاتون عدالت میں پیشی کے لیے آئی ہے اور پولیس، ایف سی ا

 

ور رینجرز تعینات ہے، پولیس کو کھڑا کر کے عوام کو روکا گیا۔شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ ہائیکورٹ جانیکا حق سب کو ہوتا ہے، مسلم لیگ کے ورکرز کو دو میل دور رکاوٹیں لگا کر عدالت جانے سے روکا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے رکن اسمبلی آج بارش میں کھڑے ہیں، ایک اے ایس آئی کہتاہے میں آگے نہیں جانے دے سکتا، اس حکومت میں ہائیکورٹ کیاندر رسائی بند کر دی گئی ہے۔شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان سن لیں، دروازے بند کرنے سے عوام نہیں رکیں گے۔انہوںنے کہاکہ وہ وقت دور نہیں جب یہ رکاوٹیں نہیں رہیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us