9

عمران خان کی حکومت میں آٹا 70روپے کلو گیا غریب کے منہ سے نوالہ نہ چھینا جائے ، عوام کی دہائی


لاہور( آن لائن ) چکی کے آٹے کی قیمت میں راتوں رات 2 روپے کے اضافے کے بعد شہری اور تندور مالکان دونوں پریشان ہوکررہ گئے۔آٹا چکی مالکان کی جانب سے آٹے کی قیمت میں مزید 2 روپے فی کلو کے اضافے سے شہری پریشان ہو کر رہ گئے اور آٹے کی قیمت 70 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ آٹا چکی ایسوسی

ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 2100 سے بڑھ کر 2300 روپے فی من ہوگئی ہے اور ڈیڑھ ماہ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 15 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔چکی کےآٹیکی قیمت میں اضافے پر لوگوں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے اور غریبوں کے منہ سے نوالہ نہ چھینے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ روٹی بنیادی ضرورت ہے یہ بھی پہنچ سے باہر ہو گئی تو کیا مٹی کھائیں گے؟۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us