3

عمران خان کی سیاسی ٹیم خیبرپختونخوا میں کارکردگی نہیں دکھا سکی


اسلام آباد( آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی سیاسی ٹیم خیبرپختونخوا میں کارکردگی نہیں دکھا سکی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سات سال سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے لیکن صوبے

میں عمران خان کے ویڑن کے مطابق کام نہیں ہوا، ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں پولیس اور صحت کے محکمے بہتر ہوئے ہیں لیکن انفراسٹرکچر بہتر کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ پہیہ چلے گا تو کام ہوگا۔ وہاں کی عوام نے عمران خان کو دوبارہ مینڈیٹ دیا ہے، ان کے پاس اب موقع ہے کہ ڈیلیورکر کے دکھائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر سیاست میں آنا ہوتا تو بہت پہلے آچکا ہوتا کیوں کہ

بہت ساری جماعتیں پیشکش کر چکی ہیں۔ سیاستدان کا کام ہے حق دار کو اس کا حق دینا اور وہ میں کر رہا ہوں۔ شاہد ا?فریدی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی کرسی کوئی مذاق نہیں، یہ بہت مشکل کام ہے۔ اگر وہ وزیراعظم ہو تے توموجودہ صورتحال میں تمام اپوزیشن کو ساتھ لیکرچلتا کیونکہ گھر کا جو بڑا ہوتا ہے وہ بندوق نہیں اٹھاتا بلکہ سب کو ساتھ لیکرچلتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us