5 8

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا ، حکمراں جماعت کے اتحادیوں نے دباؤ ڈالنے کی تیاری کرلی۔ تفصیلات کے

مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی وزیر اعظم عمران خان پر دباؤ ڈالنے جارہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اتحادیوں

کے معاملات حل نہیں کیے جا رہے ہیں ، جس کی وجہ سے وزیر اعظم عمران خان پر آنے والے دنوں میں اتحادی دباؤ ڈالنے جارہے ہیں ، عمران خان اس وقت قرنطینہ میں ہیں

اور یقیناً ان کے سامنے سب چیزیں ہوں گی اور وہ خود سب کا جائزہ بھی لے رہے ہیں کہ کون سا ٹیم ممبر کیا کر رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us