4

عمران خان کےاردگردسب منتخب لوگ نہیں ،عامر لیاقت


کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ کراچی کا اگلا وزیراعلی وہ ہوگاجوکراچی کیلئے کام کریگا،وزیراعظم عمران خان کے اردگردسب منتخب لوگ نہیں ہیں،ہم منتخب لوگ ہیں اور ہم فارغ بیٹھے ہوئے ہیں،وفاقی کابینہ میں کوئی آنے والا توضرور ہے لیکن جانیوالاکوئی نہیں ،یہاں تو مردم شناسی صحیح نہیں ہے،مردم شماری کیاصحیح ہوگی۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے عامرلیاقت نے کہاکہ راولپنڈی اور جی ایچ کیومیں تھوڑا فرق ہے،

مولانافضل الرحمن راجہ بازار تک توچلے جائیں گے لیکن جی ایچ کیوتک جانامشکل ہے۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے اپنی راہیں پی ڈی ایم سے جداکرلی ہیں،سندھ اسمبلی میں گزشتہ روزکی وزیراعلی مرادعلی شاہ کی تقریربتاتی ہے کہ انھوں نے اسمبلیوں میں رہناہے،آصف علی زرداری زیرک آدمی ہیں اوراسٹیبلشمنٹ کے ساتھ چلناجانتے ہیں۔عامرلیاقت نے پیش گوئی کی کہ پی ڈی ایم میں مریم نوازکی آوازبھی جلدآنابندہوجائیگی اور صرف فضل الرحمان رہ جائیں گے۔عامرلیاقت نے دعویٰ کیا کہ

بلاول بھٹو وہ ہی کررہے ہیں جوان کے والدکہتے ہیں۔تحریک انصاف سے متعلق عامرلیاقت نے کہاکہ فوادچوہدری جہاں جاتے ہیں وہاں اپناکام ضرورکرتے ہیں تاہم وزیراعظم عمران خان کے اردگردسب منتخب لوگ نہیں ہیں،ہم منتخب لوگ ہیں اور ہم فارغ بیٹھے ہوئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us