5

عمران خان کےو زیر اعظم بننے کے بعد آٹے کی قیمتوں میں 94،چینی کی قیمتوں میں 69فیصد اضافہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت آنے کے بعد آٹے کی قیمتوں میں 94 جبکہ چینی کی قیمتوں میں 69فیصد اضافہ ہوا ہے، اس طرح ملک کی حالیہ تاریخ میں زبردست مہنگائی دیکھنے کو ملی ہے۔ روزنامہ جنگ میں زاہد گشکوری کی شائع خبر کے مطابق ستمبر 2018ء میں آٹے کا 20 کلوگرام کا تھیلا 640(ایکس مل پرائس) روپے کا تھا جو ملک کی مختلف اوپن مارکیٹس میں اب 1060 روپے سے بڑھ کر

1240 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ کے پی میں اس کی قیمت 1350 روپے تک ہے۔ اسی طرح چینی کی قیمتوں میں بھی اسی عرصہ کےدوران 69 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ 53 روپے سے بڑھ کر ریٹیل مارکیٹ میں 89 روپے فی کلوگرام ہوگئی ہے، جبکہ اس عرصہ کے دوران ہول سیل کو دیکھیں تو اس کی قیمت 47 روپے سے بڑھ کر 76 روپے تک جا پہنچی ہے۔مارکیٹس کے رجحان کو دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ اگر حکومت نے ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی نہ کی تو آنے والے ہفتوں میں یہ قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں۔ وزارت فوڈ سیکورٹی کے ایک

سینئر عہدیدار نے تصدیق کی کہ مڈل مین، ذخیرہ اندوزوں، منافع خوروں اور مل مالکان نے گندم، آٹے اور چینی کی مہنگائی کے دنوں میں اضافی 200 ارب روپے کمائے۔ مذکورہ عہدیدار نے نام ظاہر کرنے سے انکار کر دیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu