14 8

عمران عثمان بزدار کو تبدیل کیوں نہیں کر سکتے


کراچی (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنرراج کے نفاذ کا مطالبہ کر دیا ہے، کسی بھی وقت اسمبلیاں تحلیل کرنا پڑ سکتی ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اسی لئے نہیں ہٹایا جا رہا ۔ اگر ہٹایا گیا تو ان کے لئے حکومت بنانا مشکل ہو جائے گا۔تحریک انصاف اپنا وزیراعلیٰ نہیں لا سکے گی۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ ووٹ کا وقت آنے پر

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی مختلف شہروں میں چھپ جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے برعکس سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت بہت مضبوط ہے انہیں کوئی خطرہ نہیں اور نہ ہی مراد علی شاہ کو اس حوالے سے کچھ کرنے کی ضرورت ہے، تاہم وفاق اور پنجاب حکومت کو خطرہ ہے۔ رہنما فردوس شمیم نقوی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراطلاعات شبلی فراز کچھ بھی کہیں مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاقی حکومت سندھ میں مداخلت کرے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنرراج نافذ کر دیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرکی تنخواہ وزیراعلیٰ دیتے ہیں وفاقی حکومت نہیں دیتی۔ فردوس شمیم نے گفتگو کرتے

ہوئے کہا کہ سب کے بیوی بچے ہیں ڈاکٹرز کو بھی چھٹی ملنی چاہیے۔ جبکہ دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں عوام اور عوامی نمائندوں کے لئے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھٹو کے شہر لاڑکانہ کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے ، ڈاکٹرز احتجاج کررہے ہیں ۔تاہم نوابشاہ کو سب کچھ دیا جارہا ہے۔ یا د رہے اس سے قبل رہنما پیپلزپارٹی اور بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا تھا کہ موجودہ حالات میں وفاقی حکومت کسی بھی وقت لڑکھڑا سکتی ہے۔ نجی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت وفاق اور پنجاب میں بہت کمزور ہے۔ صرف دو چار اضافی ووٹوں کے ساتھ حکومت بنائی گئی ہے۔کسی بھی وقت اسمبلیاں تحلیل کرنا پڑ سکتی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us