work 1 12

عمراکمل باز نہ آئے دبئی سے ایک انتہائی شرمناک خبر آگئی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف بد ترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے تو دوسری جانب ماضی کے بگڑے تگڑے عمر اکمل جنھوںنے بمشکل ٹیم میں اپنی جگہ دوبارہ بنائی تھی اپنی پرانی روش کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر متنازعہ سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے بلے باز عمر اکمل متحدہ عرب

امارات کے نائٹ کلب میں مزے کرتے رہے۔ اس حوالے سے ان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آ گئی جس میں وہ نائٹ کلب میں موج مستیاں کرتے نظر آ رہے ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی عمر اکمل ڈانس پارٹیوں میں جاتے رہے ہیں۔ 2015ءمیں حیدر آباد پولیس نے نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات کرتے ہوئے انھیں کلین چٹ دیدی تھی۔عمر اکمل پر الزام تھا کہ انہوں نے حیدر آباد کے ایک نائٹ کلب میں ناصرف شرکت کی بلکہ قابل اعتراض حرکتیں بھی کی تھیں جس کے بعد پولیس نے ان کیخلاف تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔تاہم پولیس نے اپنی تحقیقات سے پی سی بی کو آگاہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ نائٹ کلب واقعے میں عمر اکمل کی شمولیت کے کوئی ثبوت نہیں مل سکے ہیں۔اس حوالے سے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ مجھے ایسے معاملات میں نہ الجھائیں، مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ایسی باتوں سے میری فیملی ڈسٹرب ہوتی ہے، ڈانس پارٹی معاملے پر کچھ نہیں بتا سکتا۔ حیدر آباد واقعہ



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us