11

عوام کوپیٹرول مہنگا پڑ گیا


عبدالحکیم (این این آئی) پٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی ہوجائے کے باعث پٹرول پمپ مالکان نے پہلے تو 3 دن کسٹمر کو پٹرول سپلائی بند کیے رکھی اس سے بڑھ کر ستم ظریفی کیا ہے کہ اب موٹر سائیکل سواروں کو

پمپ مالکان پچاس اور 100 روپے سے زیادہ پٹرول فروخت نہیں کررہے جبکہ دور دراز کے علاقوں میں سفر کرنے والے مسافر بچے اور خواتین پٹرول کی مصنوعی قلت کے باعث ذلیل و خوار ہو کر رہ گئے ہیں موٹر سائیکل سواروں کو ہر پٹرول پمپ پر رک کر منت سماجت کرنے کے بعد چند روپوں کا پٹرول

دستیاب ہونا سراسر نا انصافی ہے شہریوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے پٹرول کی مصنوعی قلت کرنے والے مالکان کیخلاف گرینڈ آپریشن اور انکے خلاف ہنگامی بنیادوں پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے –



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us