work 1 83

’’عوام کیلئے پٹرول کی قیمت میں 23روپے 30پیسے کا فرق ‘‘ پٹرول کی حالیہ قیمت 75روپے 57پیسے ۔۔ اسد عمر کا اہم اعلان


اسلام آباد (نیو زڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پٹرول کی بنیادی قیمت 75 روپے 57 پیسے ہے لیکن عوام کو 98 روپے 89 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔وزیر خزانہ اسد عمر نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے ان کے سرکاری عہدہ سنبھالنے پر پابندی لگائی، سانس لینے پر نہیں، وزیراعظم کابینہ

.اجلاس میں کسی کو بھی بلا سکتے ہیں۔ جہانگیر ترین وزیراعظم عمران خان کی اجازت سے کابینہ اجلاس میں بیٹھے۔اسد عمر نے کہا کہ سرکاری فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوتے، تمام سرکاری فیصلے میں کرتا ہوں۔ معیشت سے متعلق تمام فیصلے خود کر رہا ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ نیپرا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا تعین کر رہا ہے۔ سابقہ دور میں جو بجلی پیدا کی گئی اس کا نرخ طے کیا جا رہا ہے۔ نیپرا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کرتا رہے گا۔ بجٹ میں فائلر اور نان فائلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پٹرول پر فی لیٹر 23 روپے 30 پیسے ٹیکس لیا جا رہا ہے۔ پٹرول کی بنیادی قیمت 75 روپے 57 پیسے ہے لیکن عوام کو 98 روپے 89 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us