20 1

عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی


لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے صوبے کے تین بڑے شہروں ملتان، لاہور اور راولپنڈی کے شہریوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی جانب راغب کرنے کے لئے مذکورہ تینوں شہروں کے باسیوں پر گیسو لین کے نام سے ایک نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک تجویز پنجاب حکومت کو ارسال کردی ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گیسولین ٹیکس عائد کرنے کی منظوری کے بعد لاہور ملتان اور راولپنڈی کے شہریوں سے پٹرول خریدتے وقت ایک روپے سے

دو روپے فی لیٹر گیس لین ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ اسی سلسلےمیں پنجاب ٹرانزٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ چونکہ مذکورہ ٹیکس دنیا کے تمام بڑے ممالک میں موصول کیا جارہا ہے۔لہٰذا پنجاب کے تین شہروں کے باسیوں سے ٹیکس کی ممکنہ وصولی کوئی برا کام نہیں۔ گیسو لین ٹیکس سے پنجاب حکومت کو ایک سے ڈیڑھ ارب روپے سالانہ کی آمدن حاصل ہوگی۔ جس سے پنجاب حکومت

پبلک ٹرانسپورٹ کی مد میں دی جانے والی سبسڈی پر خرچ کرسکے گی اور حکومت کے کندھوں پر بوجھ میں کمی آئے گی۔ اتھارٹی کی اس تجویز پر لاہور کے شہری حلقوں نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ریاست مدینہ کے نام پر پاکستان کے عوام کو جذباتی طور پر بلیک میل کر رہے ہیں۔ حکمرانوں کے جھوٹے دعوئوں سے عوام پریشان ہے۔ وزیراعظم کو چاہئے کہ وہ پاکستان کے عوام پر ایک ہی مرتبہ بم گرا کر ان کا صفایا کردے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us