work 1 35

عہدہ صدارت سے مستعفی ہونے کی تیاری ۔۔۔کل تک عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات


الجیرس(ویب ڈیسک)الجزائر کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ آئین کے آرٹیکل 102 کے تحت صدارت کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تیاری کررہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کل منگل تک عہدہ چھوڑ سکتے ہیں۔ذرائع کی طرف سے یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دوسری جانب اتوار کی شام الجزائر کی

نئی 27 رکنی کابینہ کا اعلان کیا گیا جس میں صدر بوتفلیقہ کو وزیر دفاع کا قلم دان سونپا گیا ہے۔ مسلح افواج کے سربراہ احمد قاید صالح نائب وزیردفاع کے عہدے پر بدستور موجود ہیں حالانکہ وہ کھلے عام یہ کہہ چکے ہیں کہ صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ پیرانہ سالی اور خرابی صحت کی وجہ سے صدارت کی ذمہ داریاں ادا نہیں کر پا رہےہیں۔ اس لیے اس لیے انہیں آئین کے آرٹیکل 102 کے تحت خود ہی رضاکارانہ طور پرعہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔ہفتے کےروز آرمی چیف جنرل احمد قاید صالح نے دستوری کونسل سے ایک بار پھر یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ 82 سالہ صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ سے آئین کے آرٹیکل 102 کے تحت استعفیٰ لے۔قبل ازیں الجزائری فوج کی طرف سے واضح‌کیا گیا تھاکہ وہ ملک میں اقتدار کی تبدیلی کے لیے کوئی غیر آئینی اقدام یا فوج کے خلاف کوئی اقدام قبول نہیں‌کیا جائےگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us