13 6

عید سے پہلے پاکستان کی کس سیاسی شخصیت کو گرفتار کیا جانے والا ہے؟ ملکی سیاست میں ہلچل


لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ شہبازشریف عید کے قریب جیل بھیج دیئے جائیں گے۔ مبشر لقمان نے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف جلد گرفتار کر لئے جائیں گے، نیب نے ان کو جیل بھیجنے کی تیاری شروع کر دی ہے ۔قومی احتساب بیورو شہباز شریف کی جیل میں اے سی لگا رہے ہیں۔ مبشر لقمان نے مزید دعویٰ کیا کہ شہبا زشریف کے

ساتھ 3 مزید لوگ جیل میں جائیں گے ۔نیب عید کے قریب شہبازشریف کو گرفتار کر لے گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پاکستان واپسی کی ٹائمنگ غلط ہو گئی ہے۔یہ بات بھی قابل غور رہے کہ شہبازشریف رواں ہفتے نیب میں پیش ہوئے تھے ۔ جس کے متعلق سینئر صحافی راؤف کلاسرا نے اپنے تبصرے میں بتایاتھا کہ شہبازشریف نے نیب میں پیشی کے دوران نیب کو اپنے اثاثوں اور ذرائع آمدن سے متعلق مختلف سوالات کے جوابات دیے۔شہبازشریف سے نیب نے سوال کیا کہ آپ کی

بیگم نصرت شہباز کے 2002ء میں اثاثے صفر تھے، اب ان پراپرٹی 25 کروڑ کی ہے، شہبازشریف نے بیگم صاحبہ آزاد ہیں، آپ ان کو بلا کر انکوائری کرسکتے ہیں۔ نیب کے پوچھنے پر شہبازشریف نے نیب کو بتایا کہ جب خاندان میں جائیداد کی تقسیم ہوئی تو میرے حصے میں ایک شوگر ملز آئی تھی، جس پر نیب نے کہا کہ آپ نے پھر کیسے 14کمپنیاں مزید بنالیں؟ شہبازشریف نے کہا کہ یہ سوال سلمان شہباز سے پوچھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us