7 9

غریب بیروزگار باپ بیٹے کے آنسو برداشت نہ کر سکا، گلے میں پھندا ڈال کر اپنی جان دیدی


ڈیرہ بگٹی (آن لائن)گیس کی دولت سے مالا مال ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں آئسکریم کھانے کی فرمائش نے غریب باپ کی جان لے لی،پولیس کے مطابق گزشتہ شب ضلع ڈیرہ بگٹی کے قدرتی گیس سے مالامال علاقے سوئی کے رہائشی نوجوان لعل خان عرف لالا بگٹی کے کمسن بچے نے باپ سے

آئسکریم کھلانے کی فرمائش کی مگر مزدور پیشہ شخص جو کہ گزشتہ دوماہ سے بیروزگار تھا بیٹے کی فرمائش پورا نہ کرسکا فرمائش پورا نہ ہونے پر کمسن بچہ روتے روتے سوگیا مگر سوتے بیٹے کے چہرے پر آنسو باپ برداشت نہ کرسکا،اور اس نے گلےمیں پھندہ ڈال کر اپنی جان دے دی،غربت کے

باعث ہلاکت کی اندوہناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی شہر کا فضا سوگوار ہوگیا جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ بگٹی فلائٹ لیفٹیننٹ(ر) عطا رحمن ترین نے متاثرہ خاندان کے پاس پہنچ کر ان کو راشن دینے کے علاوہ کچھ دیگر ضروری سامان بھی فراہم کردیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us