ghreeda

” غریدہ فاروقی کی شہبازشریف سے شادی ، اور ان کے بنگلے میں رہائش ” تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی خاتون رہنما زرتاج گل کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما اور حکومتی وزیر زرتاج گل کے خلاف اینکر غریدہ فاروقی کی درخواست پر ایف آئی اے کے

سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق غریدہ فاروق نے28 مارچ کو شکایت درج کرائی تھی کہ تحریک انصاف سے وابستہ سوشل میڈیا ایکٹی وسٹ زرتاج گل نے ایک ویڈیو ریکارڈ کر کے ٹویٹ کی ہے جس میں الزام لگایا ہے کہ اینکر غریدہ نے شہباز شریف سے شادی کی ہے اور اب اس کی مرضی کے بغیر کوئی شخص وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات نہیں کر سکتا جبکہ وہ ان کے بنگلے میں بھی منتقل ہو چکی ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق شکایت پر انکوائری کرائی گئی تو یہ ویڈیو موجود تھی اور اس کو اینکر اسد کھرل کی ویب سائٹس تہلکہ نیوز اور تہلکہ ٹی وی نے بھی سوشل میڈیا پر وائرل کیا تھا۔دونوں افراد کے بیان ریکارڈ کئے گئے جس کے بعد اسد کھرل کی سائٹ چلانے والے عمر فاروق نے بتایا کہ ویڈیو اس نے جنوری2018 میں اپلوڈ کی تھی جس کو بعد میں انعم شہزادی نے ہٹا دیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us