4 2

غفور حیدری کو 10 ووٹ کم ملنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی


اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنما عبدالغفور حیدری کو 10 ووٹ کم ملنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ٹکٹ کے لیے پی ڈی ایم کے اندرونی اختلافات شکست کی وجہ بنے، غفور حیدری کو ٹکٹ دینے پر بلوچستان کی جماعتیں ناراض تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا غفور

حیدری کو ٹکٹ دینے پر سربراہی کمیٹی میں اعتراضات اٹھائے گئے تھے، چھوٹی جماعتوں کا اعترض تھا کہ ٹکٹوں کی تقسیم تینوں جماعتیں کررہی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل کچھ جماعتیں بھی اپنا حصہ مانگ رہی تھیں، چھوٹی جماعتوں اور بلوچستان کے سینیٹرز کے

تحفظات شکست کا سبب بنے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومتی امیدوار ‏مرزا محمد آفریدی 54 ووٹ لے کر ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوئے تھے جب کہ ان کے مدمقابل عبدالغفور حیدری نے 44 ووٹ‌حاصل کیے تھے۔اس سے قبل تحریک انصاف کے صادق سنجرانی 48 ووٹ لے کر مسلسل دوسری

بار چیئرمین سینیٹ منتخب ہوئے تھے ‏جب کہ ‏پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ پی ڈی ایم کے یوسف رضا گیلانی 42 ووٹوں کے ساتھ شکست ‏کھا گئے تھے. ان کے 7 ووٹ مسترد ہوئے تھے۔‏



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us