12 5

غلام بلور کرونا وائرس میں مبتلا


پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق غلام احمد بلور کے اہلخانہ نے ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔اہلخانہ کا کہنا تھا کہ

غلام احمد بلور نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔واضح رہے کہ سیاستدانوں میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے جب کہ پشتونخوا میپ کے رہنما ممبر قومی اسمبلی منیر اورکزئی بھی کورونا میں مبتلا ہوکر

صحتیاب ہوچکے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے جب کہ پشتونخوا میپ کے رہنما ممبر قومی اسمبلی منیر اورکزئی بھی کورونا میں مبتلا ہوکر صحتیاب ہوچکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us