8

غلط ٹیکے لگانے سے دس افراد آنکھوں کی روشنی سے محروم


پشاور(این این آئی)ایوب میڈیکل ہسپتال ایبٹ آباد میں غلط ٹیکے لگانے سے دس افراد کی بینائی چلی گئی غفلت کے مرتکب ڈاکٹرزکیخلاف کارروائی کی جائے،اس با ت کا انکشاف مانسہرہ سے اے این پی کے رکن اسمبلی لائق محمدخان نے پیر کے روز اسمبلی اجلاس کے دوران نکتہ اعتراض پر تقریرکرتے ہوئے کیاسپیکر مشتاق غنی نے کہاکہ ڈاکٹر سے اس طرح کی غفلت ہوتی ہے تو یہ قتل کے مترادف ہے صوبائی وزیر ہشتام انعام اللہ نے کہاکہ محکمہ صحت تین دن کے اندر اس کی تحقیقات کرے اگر ڈاکٹر ملوث ہو یا فارموسٹیکل کمپنی ملوث پایا گیا تو ان کوسز ادیں سپیکر نے ایوان میں

محکمہ صحت کے اہلکاروں کی عدم موجودگی پربرہمی کااظہار کیااورکہاکہ چیف سیکرٹری ہر محکمہ کے ایڈیشنل سیکرٹر کی موجودگی یقینی بنائے بصورت چیف سیکرٹری کو اسمبلی میں حاضر ہونا پڑے گا اسکے علاوہ سیکرٹری صحت تین دن کے اندر اسمبلی میں رپورٹ جمع کرے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu