2

غیرمسلم نے جب نبی کریم ؐ کوخواب میں دیکھا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)
حضوراکرم ؐ نے عجب بات فرمائی کہ جس نے میری اولادپراحسان کیااورمیری اولادغربت کے باعث اس احسان کابدلہ نہ چکاسکی تواس شخص کابدلہ قیامت کے دن میں چکائوں گا۔ہرات میں ایک سیدفیملی تھی ۔خاوندکاانتقال ہوگیاتوبیوہ فاقوں سے مجبورہوکرسمرقندہجرت کرگئیں۔سمرقنداس وقت بہت متمدن ثقافت کاشہرتھا۔خاتون سمرقندپہنچیں توان کی بچیاں تھیں بیٹاکوئی نہیں

تھاانہوں نے پوچھایہاں کوئی سخی ہےتوانہیں معلوم ہواکہ اس شہرمیںایک مسلمان اورایک پارسی بہت سخی ہیں توانہوں نے سوچاکہ مسلمان کے پاس جاتی ہوں ۔جب وہ مسلمان کے پاس پہنچیں توانہوں نے اپنامعاملہ بتایاکہ میں آل رسول ؐ سے ہوں خاوندمیرافوت ہوگیاہے اورمیں بہت مجبورہوکریہاں آئی ہوں تواس مسلمان نے کہاکہ کوئی سنددکھائویہاں توہرکوئی کہتاہے کہ میں سیدہوں ،آل رسول ؐ سے ہوں توخاتون نے کہاکہ میں بہت مشکل سے یہاں پہنچی ہوں جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں میں سندکہاں اپنے ساتھ اٹھاتی پھروں ۔خاتون مایوس ہوکرآتشپرست کے پاس پہنچی اوراسے کہاکہ میں مسلمانوں کے رسول ؐ کی اولادمیں سے ہوں

مجھے کوئی ٹھکانہ چاہیے تواس آتش پرست نے اس سیدزادی کوٹھکانہ دیااوراپنے بیوی کے ساتھ مل کرسرائے گیااوراس سیدزادی کی بچیوں کوبھی لے آیا۔اس مسلما ن نے رات کوخواب دیکھاکہ جنت میں ایک محل کے سامنے کھڑ اہے اوراس کے دروازے پرحضوراکرم ؐ کھڑے ہیں یہ پوچھتاہے یارسول اللہ ؐ یہ محل کس کاہے توآپ ؐ نے فرمایاکہ یہ ایک ایمان والے کاہے۔یہ مسلمان کہتاہے کہ یارسول اللہ ؐ میں بھی ایمان والاہوںمجھے عنایت ہوتوآپ ؐ نے فرمایاکہ ایمان والاہے توگواہ پیش کرتیرے پاس کیاسندہے ایمان کی۔وہ کانپ گیاتوآپ ؐ نے فرمایاکہ میری بیٹی تجھ سے ٹھکانہ مانگنے آئی تونے اس سے سندمانگی کہ اپنی سندپیش کر۔ اس کی آنکھ کھلی توبہت پریشان ہوانوکروں سے پوچھنے لگاکہ پتاکروبی بی کدھر

گئی توانہوں نے جواب د یاکہ وہ توآتش پرست لے گیا۔اس مسلمان نے سردی میں جوتے پہنے نہ کپڑے دوڑ لگائی اوراس آتش پرست کادروازہ کھٹکھٹانےلگا۔آتش پرست باہرنکلااس نے کہاکہ میرے مہمان واپس کروتواس نے کہاکہ حضوروہ تومیرے مہمان ہیںتواس مسلمان نے کہاکہ میراساراسرمایہ لے لے میں تمہیں تین سودیناردیتاہوں مجھے میرے مہمان واپس کردوتووہ پارسی رونے لگا۔اورکہاکہ حضوردیکھے بغیرسوداکیاتھاا ب جب دیکھ لیاتوواپس نہیں ہوسکتاجس خواب میں تجھ کودھکے ملے اس خواب کومیں نے بھی دیکھاکہ اللہ کے نبی ؐ نےتجھے دورکیااورمیرے طرف متوجہ ہوکرکہاکہ تونے میری بیٹی کوٹھکانہ دیاتجھے اورتیری نسل کوجنت مبا رک ہو۔پارسی نے کہاکہ میں توکلمہ پڑھ چکاہوں اورمیں ایمان لاچکاہوں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us