21 4

غیرملکی سفارتکار پر حمد باری تعالیٰ کا سحر طاری


اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں متعین برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ مشکل اور تکلیف کے اوقات میں اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام سننے سے امید کی شمع روشن ہوتی ہے، یقین بحال ہوتا ہے اور زخم مندمل ہوتے ہیں۔ کرسچین ٹرنر نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہی ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر نے اپنے پیغام کے ساتھ ہی عاطف اسلم کی حمد باری تعالیٰ کی ویڈیو بھی ٹوئٹ کی ہے جو اللہ تعالیٰ کے 99 ناموں پر مشتمل ہے۔

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر قوالی “تاجدارحرم” کے بعد اللہ کے 99 ناموں کے بھی مداح نکلے، کہتے ہیں کہ اللہ کے صفاتی نام سن کر امید کی شمع روشن، یقین بحال ہوجاتا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ انہیں انکے دوست نے یہ ویڈیو تجویز کی ۔ مشکل اور تکلیف کے اوقات میں اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام سننے سے امید کی شمع روشن ہوتی ہے، یقین بحال ہوتا ہے اور زخم مندمل ہوتے ہیں۔ برطانوی ہائی

کمشنر کرسچین ٹرنر نے اپنے پیغام کے ساتھ ہی عاطف اسلم کی حمد باری تعالیٰ کی ویڈیو بھی ٹوئٹ کی ہے جو اللہ تعالیٰ کے 99 ناموں پر مشتمل ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل برطانوی ہائی کمشنر نے عاطف اسلم کی آواز میں قوالی ’تاجدار حرم‘ کو پسندیدہ قرار دیا تھا۔ کرسچین ٹرنر کا کہنا تھا کہ مجھے متعدد بار مشورہ دیا گیا کہ میں پاکستانی موسیقی کے بارے میں معلومات میں اضافہ کروں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us