work 1 69

غیر تصدیق شدہ سموں اور موبائل فون کا معاملہ عدالت نے حکم جاری کر دیا


اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے اور موبائل کمپنیوں کو مل بیٹھ کر موبائل سم اور غیر تصدیق شدہ موبائلزکی بندش کا مسئلہ حل کرنے کا حکم دیدیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے موبائل سمز اور غیرتصدیق شدہ موبائلز کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ غیرتصدیق شدہ موبائلز کو بلاک کرنے کا معاملہ

پی ٹی اے کے سپرد کردیا۔پی ٹی اے حکام نے عدالت کو بتایا کہ موبائل کمپنیز کیساتھ تاریخ میں توسیع پر رابطے میں ہیں اور امید ہے جلد اس حوالے سے مناسب فیصلہ کرلیں گے تاہم نجی موبائل کمپنی نے عدالت سے شہریوں کی آگاہی کیلئے وقت بڑھانے کی استدعا کی تھی جس کو عدالت نے منظور کرتے ہوئے موبائل کمپنیز کو موبائلز بلاک کرنے سے پہلے آگاہی مہم چلانے کی اجازت دیدی۔ پی ٹی اے نے عدالت کو بتایا کہ نئے حکم کے تحت تمام موبائل فونز کو پی ٹی اے سے رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ موبائل کمپنیزکا توسیع کا مطالبہ درست ہے، پی ٹی اے اورموبائل کمپنیزاس کا حل نکا لیں جبکہ موبائل کمپنیزکی درخواست پی ٹی اے کوبھیجنے کی ہدایت کردی تاہم پی ٹی اے نے موبائل رجسٹریشن کیلئے29 جنوری سے29 مارچ تک کا وقت دیا تھا اور موبائل کمپنیزکو پی ٹی اے سے غیر رجسٹرڈ ہونے پر بلاک کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us