5

غیر ضروری چالان کرنے والا ٹریفک پولیس میں نہیں رہے گا، ایس ایس پی ٹریفک کا وارڈنز کو انتباہ


ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایبٹ آباد کے ایس ایس پی طارق محمود عوام کی حمایت میں بول پڑے، ٹریفک پولیس والوں کو بھاری جرمانے کرنے سے منع کر دیا۔ ٹریفک پولیس والوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ میں آپ نے جرمانوں کی حد ہی کر دی ہے، لوگ بے چارے کورونا وائرس سے پہلے پریشان ہیں اوپر سے آپ لوگوں نے بھاری جرمانے کر دیے ہیں چالان کی مد میں۔ انہوں نے ٹریفک وارڈنز کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جو شہریوں کے غیر ضروری اور بھاری چالان کرے گاوہ ٹریفک پولیس میں نہیں رہے گا۔ ایس ایس پی نے کہا کہ جون اور جولائی

میں آپ لوگوں نے بے تحاشا چالان کیے، آپ لوگ نہ تو ریونیو ڈپارٹمنٹ سے ہیں اور نہ ہی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نمائندے ہیں، آپ کا کام ٹریفک کی روانی بہتر بنانا اور شہریوں کی مدد کرنا ہے۔ٹریفک کی روانی میں جو خلل ڈالے آپ اس کا چالان کریں۔ ایس ایس پی نے کہا کہ باہر سے سیاح آتے ہیں، مسافر آتے ہیں، کسی غریب کی گاڑی میں بکری، گائے ہوتی ہے، اس پر جرمانہ، ہر ایک پر جرمانہ کیا جارہا ہے، آپ کا کام جرمانے کرکے کمیشن بنانا نہیں۔ایس ایس پی طارق محمود نے کہا کہ جرمانہ صرف تیز رفتاری، کمسن بچوں کی ڈرائیونگ اور بغیر ہیلمٹ والوں کیخلاف کیا جائے۔ ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایبٹ آباد کے ایس ایس پی طارق محمود عوام کی حمایت میں بول پڑے، ٹریفک پولیس والوں کو بھاری جرمانے کرنے سے منع کر دیا۔ ٹریفک پولیس والوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا

کہ گزشتہ دو ماہ میں آپ نے جرمانوں کی حد ہی کر دی ہے، لوگ بے چارے کورونا وائرس سے پہلے پریشان ہیں اوپر سے آپ لوگوں نے بھاری جرمانے کر دیے ہیں چالان کی مد میں۔ انہوں نے ٹریفک وارڈنز کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جو شہریوں کے غیر ضروری اور بھاری چالان کرے گاوہ ٹریفک پولیس میں نہیں رہے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu