8

فائز عیسیٰ کی اہلیہ کودھمکیوں کی ویڈیو موصول، سائرینہ عیسیٰ تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئیں


اسلام آباد(آن لائن)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کرنے کی دھمکیوں کی ویڈیو موصول ہونے پر جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئی۔درخواست میں سائرینہ عیسیٰ نے الزام لگایا ہے کہ ایک ویڈیو کے ذریعہ پیغام دیا گیا کہ انکے شوہر فائز عیسیٰ کو فوارہ چوک پر عام ہجوم کے سامنے کرپشن کرنے کے جرم میں گولی ماری جائے گی۔سائرینہ عیسیٰ نے درخواست میں لکھا کہ ایک صحافی کا ذکر

کرتے ہوئے انہوں کہا کہ اس قسم کا واقعہ پہلے ایک اور صحافی کے ساتھ بھی پیش آچکا ہے اور انکی درخواست بھی ایک تھانہ میں موجود ہے۔ انہوںنے مزید کہا کہ طاقتورلوگ اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔میرے خاوند کو قتل کی

دھمکیاں دی جا رہی ہیں، ایک شخص میرے میاں کو ایک ویڈیو میں قتل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے۔پولیس سے درخواست کی گئی کہ وہ جمع کرائے گئے مواد کی بنیاد پر ایف آئی آر درج کرے۔سپریم کورٹ کے جج کو قتل کی دھمکیاں دینا دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے، پولیس ایکشن لے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us