2

فرانسیسی اخبار کی پاکستان میں بنے ’’ماسک‘‘ کی تعریف، 100ملین ڈالر کے آرڈر مل گئے


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فرانسیسی اخبار میں پاکستان میں بنے ماسک کی تعریف کی گئی، 100ملین امریکی ڈالر کے آرڈر مل چکے ہیں توقع ہے یہ تعداد 500 ملین ڈالر سے تجاوز کرجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا فرانسیسی اخبارنے

پاکستان میں بنے ماسک کی تعریف کی، پاکستان کوپہلے ہی 100ملین امریکی ڈالر کے آرڈر مل گئےہیں، توقع ہے آئندہ یہ اعدادوشمار500 ملین امریکی ڈالر سے تجاوز کر جائیں گے۔ یاد رہے چند روز قبل وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرجیکل آلات کی ملکی ضروریات پوری کررہے ہیں اور برآمد بھی کررہے ہیں جبکہ وینٹی لیٹرکے علاوہ تمام سامان پاکستان خود بنا رہا ہے۔ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا تھا کہ پاکستان اب کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی اشیاء ایکسپورٹ بھی کرے گا، فیصل آباد ماسک بنانے اور دیگر اقدامات میں

کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، 100 ملین ڈالرز کے آرڈر آچکے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ چند ہفتوں میں وینٹی لیٹرز کی کمرشل پروڈکشن بھی شروع ہوجائے گی، پاکستان ان چند ملکوں میں شامل ہوگا جو وینٹی لیٹرز خود بنائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu