9 1

فردوس شمیم نقوی کی قسمت کا فیصلہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی کے رہنماء اور رُکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا گیاہے، بلال غفار سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر ہونگے۔فیصلہ ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ فردوس شمیم نقوی کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں سونپی جانے کا امکان ہے، اٹھارہ جنوری کو فردوس شمیم نقوی اپنا استعفیٰ اسپیکر

سندھ اسمبلی کو جمع کروائیں گے اور اس کے بعد انہیں وفاق میں اہم ذمہ داریان سونپ دی جائے گی۔فردوس شمیم نقوی کے مستعفی ہونے کے بعد حلیم عاد شیخ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے جبکہ بلال غفار سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر ہونگے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us