7 5

فرنٹ مینوں کے نام سامنے آنے لگ گئے،تہلکہ خیز دعویٰ


لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے دو سالوں سے جو شرافت کا لبادہ اوڑا وہ آہستہ آہستہ اترنا شروع ہوگا۔ اب عثمان بزدار کے فرنٹ مینوں کے نام سامنے آنا شروع ہوچکے ہیں۔عمران خان نے آپ کو کلین چٹ کر کرپشن کرنے کی کھلی چھٹی دے دی ہے۔عمران خان اور عثمان بزدار شہبازشریف کے منصوبوں کیلئے سپیشل تختیوں کے کنٹینر منگوا کر رکھے ہیں۔عمران خان اپنے ہر لاہور دورے پر ایک دو تختیاں جہاز میں ساتھ لاتے ہیں۔عثمان بزدار وزارت اعلیٰ چھوڑ کر تختیاں بنانے کا کام شروع کردیں۔مسلملیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ

بخاری کا عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل میں کہاعثمان بزدار میں چینلجز سے نمٹنے کی صلاحیت ہی کہاں ہے؟ عثمان بزدار کو پلیٹ میں رکھ کر حکومت ملی اس کو چلانے کی بھی صلاحیت نہیں رکھتے۔شہبازشریف کے خوشحال پنجاب کو برباد کرنے کا کریڈٹ بھی عثمان بزدار کو جاتا ہے۔عثمان بزدار اتنے کمزور وزیراعلیٰ ہیں وفاق سے اے این سی ایوارڈ کا حصہ وصول کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔وفاق،کے پی کے،بلوچستان اور سندھ کو پیسے دے رہا ہے اور پنجاب سے لے رہا ہے۔پنجاب میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں اس لیے عثمان بزدار وفاق کو صدقہ خیرات دے رہے ہیں۔ دو سالوں سے پنجاب حکومت اپنا ایک بھی منصوبہ شروع نہیں کرسکی۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے دو سالوں سے جو شرافت کا لبادہ اوڑا وہ آہستہ آہستہ اترنا شروع ہوگا۔ اب عثمان بزدار کے فرنٹ مینوں کے نام سامنے آنا شروع ہوچکے ہیں۔عمران خان نے آپ کو کلین چٹ کر کرپشن کرنے کی کھلی چھٹی دے دی ہے۔عمران خان اور عثمان بزدار شہبازشریف کے منصوبوں کیلئے سپیشل تختیوں کے کنٹینر منگوا کر رکھے ہیں۔عمران خان اپنے ہر لاہور دورے پر ایک دو تختیاں جہاز میں ساتھ لاتے ہیں۔عثمان بزدار وزارت اعلیٰ چھوڑ کر تختیاں بنانے کا کام شروع کردیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu