12 4

فلور ملیں بند کرنے کا فیصلہ، آٹے کی قلت کا خدشہ


لاہور( این این آئی )فلورملزایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی جانب سے فلور ملوںمیں چھاپوں کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا۔پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا احمد نے پنجاب کے چیئرمین عبدالرئوف مختار کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہموجودہ صورتحال میں کاروبار کرنا محال ہو گیا ہے اس لئے پنجاب کی تمام فلور ملیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔محکمہ خوراک نے 72 گھنٹے پسائی کیلئے گندم مل میں رکھنے کی

اجازت دی تھی لیکن فلورملز کے پاس 48 گھنٹے کی گندم بھی موجود نہیں ۔انتظامیہ گندم خریداری میں بدترین ناکامی کے بعد اب ملز میں موجود گندم جبری طور پر اٹھا رہی ہے۔ محکمہ خوراک نے فلور ملوں پر اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے پر بھی پابندی لگا رکھی ہے۔کاروبار کرتے ہیں مگر عزت نفس پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک کی ناقص پالیسیوں کے باعث ملیں بند کرنے ہر مجبور ہو گئے ہیں۔محکمہ خوراک نے فلور ملز کو گندم کی خریداری

نہیں کر دی اور جو سٹاک ملوں کو چاہیے وہ بھی نہیں دیا جا رہا۔حکومت گندم کی خریداری کا ہدف پورا نہیں کر سکی اور فلور ملز کی گندم کو زبردستی قبضے میں لیا جا رہا ہے۔فلور مل مالکان حکومت کو ٹیکس ادا کرتے ہیں ،غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ایسے میں مہنگی گندم خرید کر سستا آٹا کیسے فروخت کریں۔جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوں گے ملیںنہیں چلائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us