فواد چوہدری خبروں میں زندہ رہنے کیلئے چاند پر تھوکنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،دھماکہ خیز بات


کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق‘سنیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد‘جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ‘مولانا قاری مہراللہ‘ شیخ مولانا احمد جان‘مولانا محمد ہاشم خیشکی‘مولانا حکیم حبیب اللہ‘حافظ عبد الحق حقانی مولانا محمد ایوب ایوبی مفتی عبدالسلام رئیسانی حافظ مسعود احمد سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد ناظم مالیات میر

سرفراز شاہوانی سالار حافظ مجیب الرحمن ملاخیل مفتی عبدالغفور مدنی حافظ سراج الدین حاجی ولی محمد بڑیچ ظفر اللہ کاکڑ میر فاروق لانگو چوہدری محمد عاطف مولانا جمال الدین حقانی مولانا مفتی نیک محمد فاروقی مولانا محمد عارف شمشیر حافظ سردار محمد نورزئی حاجی صالح محمدحافظ رحمان گل اور دیگر نے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہا ہے کارکن عیدالفطر کی نماز میں احتیاطی تدابیر اختیار کرکے عید ملنے اور مبارکبادی ملاقاتوں سے گریز کریں فواد

چوہدری خبروں میں زندہ رہنے کیلئے چاند پر تھوکنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں روئیت ہلال کمیٹی کی تضحیک شرعی احکام سے روگردانی اور بغاوت کے مترادف ہے ریاست مدینہ کے نام نہاد علمبرداروں کی دین اور مذہب بیزاری کھل کر منظر عام پر آرہی ہے دراصل یہ لوک کسی اور کو خوش کرنے کیلئے علماء کی کردار کشی کررہے ہیں جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق نے ضلع بھر کی تمام سطح کی ماتحت تنظیموں کو پابند کیاہے کہ عید الفطر کے موقع پر مرکزی ،صوبائی وضلعی قیادت اراکین صوبائی وقومی اسمبلی سینیٹرز سے عید ملنے اور ہرسطح پر مبارکبادی ملاقاتوں اور عید ملن پارٹیوں،

بیٹھک اور حجروں کی محفلوں سے گریز کریں اور پولیس انتظامیہ سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ حتی المقدور تعاون کریں انہوں نے کہا کوئٹہ کے تمام مسلمان مرکزی وصوبائی جماعت کی ہدایات کے مطابق احتیاطی تدابیر کے ساتھ پنج وقتی نمازوں، اور عید الفطر کی نمازکا اہتمام کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us