22 6

فواد چوہدری کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف بولنا مہنگا پڑ گیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا فائز عیسیٰ نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دے دی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار

کیا گیا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جناب سے چند روز قبل ایک توہین آمیز ٹویٹ کیا گیا ، جس کی بناء پر ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔یاد رہے کہ چند روز قبل وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا تھا کہ اگر انڈر ٹرائل جج کو

جواب دیا تو “دکھ ہوا، توہین ہوگئی” کے بھاشن آجائیں گے۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلیٰ عدلیہ کے ایک جج سے متعلق پیغامات جاری کیے گئے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے ایک انڈر ٹرائیل جج کی تقریریں سن رہے ہیں ، اگر جواب دیا تو

دکھ ہوا سے توہین ہوگئی کے بھاشن آجائیں گے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مذکورہ جج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ محترم اگر اپ کو بھی اپنے گاڈ فادر افتخار چوہدری کی طرح سیاست کا شوق ہے تو مستعفیٰ ہو کر کونسلر کا الیکشن لڑ لیں مقبولیت اور قبولیت دونوں کا اندازہ ہو جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us