9 1

فوجی جنرل کی کورونا وائرس کے باعث موت واقع


قاہرہ(ویب ڈیسک) مصر میں ایک اعلیٰ فوجی جنرل کی کورونا وائرس کے باعث موت واقع ہو گئی۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق جاں بحق افسر میجر جنرل خالد شلتوت تھے۔ وہ واٹر ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر بھی تھے۔ مصری فوج کی طرف سے ان کی موت پر ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ میجر جنرل خالد کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور اتوار کے روز ان کی موت واقع ہو گئی۔مصری فوج کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ”میجر جنرل خالد شلتوت کا شمار قابل ترین فوجی افسروں میں ہوتا تھا۔ ان کے کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے پر مصری فوج میں صدمے اور سوگ کی کیفیت ہے۔“ رپورٹ کے مطابق مصری فوج نے لبریشن کمپلیکس، مرکزی چوراہوں، شاہراہوں، سب ویز، میٹرو ٹرین، جامعات، پارلیمنٹ ہاؤس اور وزیراعظم ہاؤس سمیت دیگر عمارات کی صفائی کاعمل شروع کر رکھا ہے۔ اسی دوران میجر جنرل شلتوت کو وائرس لاحق ہوا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ”میجر جنرل شلتوت کی شہادت کے باوجود فوج شہروں اور اہم تنصیبات کی صفائی اور وائرس کش سپرے کا کام جاری رکھے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us