25 1

فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری


لاہور (نیوز ڈیسک ) گزشتہ روز مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات ہوئی،دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بڑا بریک تھرو ہوا ، دھرنا دینے کے مخالف بلاول بھٹو لانگ مارچ کے بعد دھرنا دینے کے لیے تیار ہو گئے ۔ پورٹس کے مطابق ون آن ون ملاقات میں بلاول بھٹو نے لانگ مارچ میں دھرنا دینے کی پہلے مخالفت کی۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا ہمیشہ سے دھرنا دینے کے خلاف موقف رہا ہے۔جبکہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا موقف تھا کہ دھرنے

دئیے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔دھرنا دیں گے تو ہی حکومت پر دباؤ بڑھے گا۔مریم نواز کا شروع سے ہی موقف رہا ہے کہ حکومت کو گرانے کے لیے تحریک عدم اعتماد لائی جائے اور لانگ مارچ کے ذریعے حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے۔اسی حوالے سے تجزیہ کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے مریم نواز کو دو تین

چیزیں دکھائیں اور کہا کہ آپ فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے۔۔ انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز جو الزمات لگاتی تھیں اور اداروں کو ڈراتی تھیں ان میں کافی حد تک کامیاب ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ڈسکہ ضمنی انتخابات میں پولنگ دوبارہ کروانے کے فیصلے نے واضح کردیا ہے کہ اب وزیراعظم کے حالات تبدیل ہونے والے ہیں ۔ کچھ بڑوں کو مریم نواز پسند ہیں تو کسی کو بلاول بھٹو، اس لیے وزیراعظم کے لیے اب حالات تبدیل ہوتے نظر آ رہے ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us