5 1

فیاض الحسن چوہان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے پریس کانفرنس کے دوران یہ کہا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شجرکاری مہم کے آغاز پر سردار عثمان بزدار میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک صحافی نے ان سے نیب کے حوالے سے سوال پوچھا ۔ ابھی صحافی کا سوال مکمل بھی نہیں ہوا تھا کہ ان کے پہلو میں کھڑے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے آنکھ مسلنے کا بہانہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے کان میں سرگوشی کی اور انہیں کہا ” نیب کے خلاف نہیں بولنا”فیاض الحسن چوہان نے

تو اپنے تئیں وزیر اعلیٰ کے کان میں سرگوشی کی تھی جبکہ عثمان بزدار نے سر ہاں میں ہلا یا ، لیکن ڈائس پررکھے میڈیا کے مائکس میں یہ بات ریکارڈ ہوگئی اور اب ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us