work 1 50

فیس بک پر پینگیں بڑھا کر شادی کرنے والی پاکستانی لڑکیاں یہ خبر ضرور پڑھ لیں ایف آئی اے نے کئی غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا


لاہور (آئی این پی)پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر غیر اخلاقی کام کروانے کے دھندے میں ملوث 10چینی باشندوں کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا، ایف آئی اے نے ایئرپورٹ روڈ پر چھاپہ مار کر چینی با شندوں کو گرفتار کیا، چینی باشندوں کو تحقیقات کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی

لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر غیر اخلاقی کام کروانے کے معاملے پر ایف آئی اے نے پنجاب بھر میں کاروائیاں کرتے ہوئے چینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے، چینی نوجوان پاکستانی ایجنٹوں سے مل کر پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرتے تھے، اس سے قبل چینی نوجوانوں کی پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر غیر اخلاقی کام کروانے کا اسکینڈل سامنے آیا تھا جس پر ڈی جی ایف آئی اے نے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ ایف آئی اے ایئرپورٹ روڈ پر چھاپہ مار کر 8چینی باشندوں کو گرفتار کیا ،مجموعی طور پر اب تک 10چینی باشندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ایف آئی اے نے چینی باشندوں کو نامعلوم مقام پر تحقیقات کےلئے منتقل کر دیا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us