19 5

فیصل واوڈا کا وزارت سے مستعفی


اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیصل واوڈا کا وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان ۔ سوشل میڈیا پر خبریں زیرگردش ہیں کہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے اور اس کی وجہ سامنے آئی ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ الیکشن کمیشن میں سماعت مقرر کرنے پر کیا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر فیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقرر

کردیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا،الیکشن کمیشن میں دہری شہریت چھپانے سے متعلق کیس کی سماعت 2 جون کو ہو گی،الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کر دیا۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا،الیکشن کمیشن میں دہری شہریت چھپانے

سے متعلق کیس کی سماعت 2 جون کو ہو گی،الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کر دیا۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کا اصل حل ویکسین ہے، جب تک ویکسین نہیں آتی ہمیں کورونا کے ساتھ رہنا ہوگا۔ٹیلی ہیلتھ پورٹل کے اجرا کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث ملک پر مشکل وقت آیا ہے، اس وبا کے باعث امیر ممالک کا بھی برا حال ہے، تاہم پاکستان میں حالات مغربی ممالک جیسے نہیں، وہاں کےمقابلے میں پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد بہت کم ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لگتا ہے

کورونا ایک سال رہے گا، کورونا کا اصل حل ویکسین ہے، جب تک ویکسین نہیں آتی ہمیں کورونا کے ساتھ رہنا ہوگا، قوم مل کر اس وبا کا مقابلہ کرے گی، ماضی میں بدقسمتی سے پاکستان میں صحت کے شعبے پر ذیادہ توجہ نہیں دی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us