فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار


سلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کی جانب سے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار دے دیگئی ہے۔وزیراعظم عمران خان کا ڈلیوری یونٹ سرکاری اداروں کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کر رہا ہے اور وفاقی وزارت تعلیم کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے ۔ جس کے بعد عوام کی شکایات کے ازالے پر کارکردگی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 18افسران کے ڈیش بورڈز پر 542 شکایات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افسران نے عوامی شکایات
کے حل میں کوتاہی کا مظاہرہ کیا۔ سابق ڈی جی فیڈرل ایجوکیشن سے غیر تسلی بخش کارکردگی پروضاحت طلب کر لی گئی ہے

 

۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فیڈرل ایجوکیشن اور پرنسپل ایف جی کالج ہوم اکنامکس سے بھی وضاحت طلب کی گئی ہے۔وزیراعظم آ فس کی جانب سے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی کارکردگی کی تعریف کی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ افسران عوامی شکایات کے حل اور شہریوں کی رائے پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔گزشتہ ماہ بھی وزیراعظم آفس کی جانب سے چیئرمین ایف بی آر کو 556حل شدہ شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم دیا گیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے10 افسران کی کارکردگی رپورٹ دیکھ کر اظہار نارضگی کیا اور انہیں تنبیہ بھی کی تھی۔ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو پرفارمنس بہتر بنانے بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اور بصورت دیگر کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu