فی تولہ ایک لاکھ 8ہزار سے بھی تجاوز ، قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ ، ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں2ہزار400روپےاضافہ ہوگیا۔فی تولہ سوناایک اکھ8ہزار300 روپے کاہوگیا،آل پاکستان صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں 10گرام سونا 2058 روپے اضافے کے ساتھ 92ہزار850 کا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں سونا26ڈالرفی

اونس مہنگا جس سے عالمی منڈی میں فی اونس سونےکی قیمت ایک ہزار800 ڈالرسےتجاوزکرگئی۔گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیاتھا۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1000روپےکااضافہ ہوا تھا۔سندھ

صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 105900روپےریکارڈ کی گئی۔10گرام سونا 857 روپےکےاضافے کے ساتھ90792روپےکاہوگیا تھا۔ گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میں سونا 1776ڈالر فی اونس پر مستحکم رہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu