1

قائمہ کمیٹی نے اراکین پارلیمنٹ کیلئے تنخواہ اور الائونس ترمیمی بل منظور کرلیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قائمہ کمیٹی خزانہ نے اراکین پارلیمنٹ کیلئے تنخواہ اور الائونس ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، رکن پارلیمنٹ کو سال میں 25 ٹریول وائوچر مل سکیں گے ، رکن پارلیمنٹ کی بیوی اور 18 سال سے کم عمر کے بچے سہولت سے مستفید ہونگے، کمیٹی نے قانونی پہلوئوں کا جائزہ لینے کیلئے کسٹم ایکٹ میں ترمیم کی تجویز موخر کر دی،روزنامہ جنگ کے مطابق فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا، ترمیمی بل کے تحت

ارکان پارلیمنٹ ٹریول وائوچر کی سہولت کسی بھی وقت استعمال کرسکیں گے ، پہلے ارکان پارلیمنٹ کو سالانہ 25ائیر ٹکٹ کی اجازت تھی، سفر نہ کرنے کی صورت میں ائیر ٹکٹ کی سہولت ختم ہو جاتی تھی، چیئرمین کمیٹی فاروق ایچ نائیک کا کہناتھا کہ ایوان بالا کے تمام اراکین امیر نہیں ہیں، ٹریول وائوچرز کی سہولت سے قومی خزانے پر اضافی بوجھ نہیں پڑیگا، بزنس کلاس ائیر ٹکٹ کو ٹریول وائوچر میں تبدیل کیا گیا ہے، کمیٹی میں ممبر آپریشنز کسٹمز جاوید غنی نے کسٹم ایکٹ 1969 میں ترامیم پر بریفنگ میں بتایا تجویز ہے کہ درآمدی اشیا کا ایچ ایس کوڈ تبدیل

کرنے کا اختیار ایف بی آر بورڈ کے پاس ہو، اس تجویز سے درآمدی اشیا کیلئے ٹیکس چھوٹ یا ٹیکس سلیب تبدیل ہو سکیں گے، کمیٹی نے گوادر میں تعمیراتی کام کیلئے دو کمپنیوں کو درآمدی مشینری پر ڈیوٹی کی چھوٹ اعتراض کرتے ہوئے وزارت بحری امور کو بھی طلب کرلی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us