10

قادر پٹیل کے قومی اسمبلی میں چبھتے ہوئے سوالات، مراد سعید کو بھی دھو ڈالا


اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ مراد سعید بتائیں انہوں نے 200 ارب ڈالر کہاں چھپا رکھیں گے جو آئی ایم ایف کے منہ پر مارنا تھے؟عمران خان بتائیں مراد سعید میں کونسی اہلیت ہے جسے ایم این اے بنوا دیا ہے؟جمعرات کے روز تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی

میڈیا گفتگو کے رد عمل پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قادر پٹیل نے کہا ہے کہ جعلی ڈگری والے مراد سعید میرے چیلنجز سے گھبراگئے ہیں، ایک دن میں تین پرچے دینے والے مراد سعید ہمت کریں اورمیرے چیلنجز کا جواب دیں، عمران خان مراد سعید کے پیچھے چھپنے کے بجائے خود سامنے آئیں،عمران خان اپنی چینی چوری اور آٹا چوری پکڑے جانے پر مراد سعید کو دوسروں پر الزام تراشی کیلئے آگے کررہے ہیں،انہوں نے کہا کہ مراد سعید میں آخر کون سی اہلیت ہے کہ عمران خان نے انہیں ایم این اے بنوادیا؟ سابق صدر زرداری پر مقدمات کی بات کرنے والے مراد سعید اپنے والد کے آسٹریلیا میں جعلی اسٹوڈنٹ ویزے کی گرفتاری کا بتائیں،انہوں نے کہا کہ مراد سعید بتائیں کہ وہ 200 ارب ڈالرز کہاں ہیں جن کا انتخابات سے قبل آپ نے انکشاف کیا تھا،200 ارب ڈالر انہوں نے آئی ایم ایف کے منہ پر مارنا تھے اب کہاں چھپا رکھے ہیں اگر مراد سعید نے 200 ارب ڈالرز کا نہیں بتایا تو میں خود ان کی تلاشی لوں گا۔ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ مراد سعید بتائیں انہوں نے 200 ارب ڈالر کہاں

چھپا رکھیں گے جو آئی ایم ایف کے منہ پر مارنا تھے؟عمران خان بتائیں مراد سعید میں کونسی اہلیت ہے جسے ایم این اے بنوا دیا ہے؟جمعرات کے روز تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی میڈیا گفتگو کے رد عمل پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قادر پٹیل نے کہا ہے کہ جعلی ڈگری والے مراد سعید میرے چیلنجز سے گھبراگئے ہیں، ایک دن میں تین پرچے دینے والے مراد سعید ہمت کریں اور میرے چیلنجز کا جواب دیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu