2

قبلہ رخ کا تعین کرنے کے خواہشمندوں کے لئے بڑی خوشخبری


ریاض( آن لائن) سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ بدھ 27 مئی کو دوپہر کے وقت سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ گورنریٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ بدھ کو سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔یاد رہے کہ سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہونے سے مختلف ممالک میں مقیم مسلمان قبلہ

رخ کا آسانی سے تعین کرلیتے ہیں۔ماہرین کے مطابق سورج جب بھی خانہ کعبہ کے اوپر ہوتا ہے تو ایسی صورت میں خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجاتا ہے، ایسے میں کرہ ارض پر رخ قبلے کی طرف آسانی سے ہوجاتا ہے۔خیال رہے کہ ہر سال ماہرین فلکیات کی جانب سے قبلہ رخ کا صحیح سمت میں تعین کرنے کے لیے ایک تاریخ مقرر کی جاتی ہے کیونکہ جب سورج عین اس وقت بیت اللہ شریف کے اوپر ہوتا ہے۔واضح رہے کہ خانہ کعبہ زمین کے عین مرکز پر واقع ہے، اسی لئے جب سورج اپنی گردش مکمل کرتے ہوئے خانہ کعبہ کے اوپر پہنچتا ہے تواس کا سایہ نہیں ہوتا، ایسی صورت حال سال میں 2 مرتبہ ہوتی ہے۔یاد رہے کہ خانہ کعبہ پر سورج سال میں دو مرتبہ آتا ہے، سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر سال میں پہلی بار 27

مئی اور دوسری بار 15 جولائی کو آتا ہے، ماہرین فلکیات ان دو مواقعوں کو اہم قرار دیتے ہیں۔ماضی میں جب قبلے کی سمت متعین کرنے کاجدید ترین سائنٹفک طریقہ میسر نہیں تھا تب دنیا بھر کے لوگ خانہ کعبہ پر سورج کا منظر دیکھ کر ہی قبلے کے رخ کا تعین کیا کرتے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us